واشنگٹن ، 27 اگست : فلپائن کے ساحل پر گزشتہ شپ 5.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
امریکی ارضیاتی سروے محکمہ نے بتایا ہے ہندوستانی وقت کے مطابق کل رات ساڑے نو بجے
کے قریب آئے اس زلزلہ کا مرکز سریگاؤ ڈبل نارت صوبہ کے سانتا مونیکا سے تقریباً 14 کلومیٹر دور زمین کی سطح سے 60 میل کی گہرائی میں تھا۔
زلزلہ کی وجہ سے جان و مال کے نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے